مایورکا۔ پولیس کے مطابق مایورکا میم ایک شخص کو 22 افراد کو مبینہ طور پر کورونا وائرس سے متاثر کرنے کے الزام کے تحت گرفتار کیاگیاہے۔ 40 سالہ شخص نے پی سی آر ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد بھی معمول کی زندگی جاری رکھی اور کام کے دوران وہ ماسک نیچے کرکے زور سے کھانستا اور کہتاکہ میں وائرس سے سب کو متاثر کروں گا۔
گرفتار شخص نے 8 افراد کو براہ راست جبکہ 14 افراد کو بلاواسطہ متاثر کیا۔ متاثر ہونے والوں میں ایک سال کا بچہ بھی شامل ہے۔ پولیس نے جنوری میں تفتیش کا آغاز کیاتھا۔
متاثرہ گرفتار شخص کے ساتھ کام کرنے والے 5 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی اور انھوں نے اپنے خاندان کو بھی متاثر کیا جبکہ جم جانے والے 3 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے وہ بھی خاندان کو وائرس سے متاثر کرنے کا سبب بنے۔
Very few people discovered the actual crisis coming, and the things we have on our fingers now
is similar to a tsunami, capturing away all things in its direction and abandoning a transparent-up job that will require numerous years of recovery.