بارسلونا ایل پرات ائیر پورٹ پر خاتون کی حاملہ خاتون کی طبیعت خراب ہونے پر طیارے نے ہنگامی لینڈگ کی۔ ہنگامی لینڈنگ کے بعد جیسے ہی جہاز کے دروازے کھولے گئے تو جہاز میں سوار 28 تارکین وطن نے رن وے پر چھلانگیں لگا دیں اور بھاگ نکلے
حاملہ خاتون کو جب ہسپتال منتقل کیاگیاتو اس کے حاملہ ہونے کی خبر بھی جھوٹی نکلی اوراسے پولیس کے حوالے کردیاگیا۔جہاز سے بھاگنے والے 28 افراد میں سے 14 کو گرفتار کرلیاگیا اور 8 افراد واپس طیارے پر سوار کروا دیاگیا۔ باقی افراد کو مراکش واپس بھیجنے کے اقدامات کئے جارہے ہیں۔
طیارہ کاسا بلانکا سے آیا تھا اور استنبول جارہاتھا
Comments are closed.