اسپین کی گاربائن مگوروزا نے دبئی اوپن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ مگوروزا نے فائنل میں جمہوریہ چیک کی باربورا کو شکست دی۔
مگوروزا نے حریف کھلاڑی کو مکمل بے بس کرتے ہوئے اسٹریٹ سیٹس سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا ۔دوسری جانب جارجیا کے نکولز نے اسپین کے رابرٹو بٹسٹا اگٹ کو شکست دے کر قطر اوپن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ نکلولز نے کیرئیر کا چوتھا اے ٹی پی ٹور ٹائٹل اپنے نام کیا۔
مگروزا دوبئی ٹائٹک جیتنے والی پہلی ہسپانوی کھلاڑی بن گئی ہیں۔ انھوں نے اپنے کیرئیر میں آٹھواں ٹائٹل اپنے نام کیاہے۔2019 میں انھوں نے مونتیری ٹورنامنٹ جیتا تھا
Comments are closed.