فیفا ورلڈکپ دیکھنے جانے والے مسلم شائقین کیلئے خوشخبری، عمرہ بھی کر سکیں گے

سعودی عرب کے میڈیا کے مطابق قطر کی وزارت خارجہ کے ویزہ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے آنے والے مسلم شائقین کو عمرے کی ادائیگی کی سہولت مسیر ہوگی۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  حیا کارڈ رکھنے والے افراد کے لیے عمرے کا ویزہ مفت ہوگا، ای ویزہ کے تمام اخراجات ریاست برداشت کرے گی تاہم شائقین کے لیے میڈیکل انشورنس حاصل کرنا لازمی ہو گی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویزے کی یہ سہولت 11 نومبر سے 18 دسمبر تک میسر ہوگئی جس کا مطلب ہے کہ ٹکٹ حاصل کرنے والے ورلڈ کپ شروع ہونے سے 10 دن پہلے سے لے کر ٹورنامنٹ کے آخری دن تک ملک میں گھوم سکیں گے۔ویزہ ہولڈرز  پر کسی بھی قسم کی پابندی لاگو نہیں ہوگی، وہ جب چاہے ملک میں داخل ہو سکتے ہیں اور جب جانا چاہیں جا سکتے ہیں۔

6 Comments
  1. Bmolsh says

    generic tricor fenofibrate over the counter tricor 200mg uk

  2. Hyjfwg says

    order tricor 200mg sale oral fenofibrate 200mg fenofibrate online buy

  3. Vujbho says

    order cialis 5mg online cheap sildenafil dosage viagra 50mg pill

  4. Olpvcm says

    brand ketotifen 1 mg how to buy ketotifen order tofranil 25mg sale

  5. Cpybwz says

    overnight delivery for cialis sildenafil us sildenafil 100mg cheap

  6. Rlrvng says

    purchase minoxidil generic cheap minoxytop natural pills for erectile dysfunction

Comments are closed.