پاک فیڈریشن کاانتخاب غیر آئینی ہے چیلنج کریں گے۔ احمد سردار

احمد سردار وڑائچ نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہو کہا ہے کہ پاک فیڈریشن کا حالیہ غیر آئینی الیکشن چیلنج کریں گے۔

انھوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں مزید کہا کہ پاک فیڈریشن کا حالیہ الیکشن غیرقانونی ہے اس حوالے سے قانونی چارہ جوئی کریں گے بہت جلد نومنتخب افراد کو قانونی نوٹس پہنچ جائے گا۔

ان کا کہناتھاکہ الیکشن پاک فیڈریشن کے آئین کی چھتری تلے ہونا چاہیے۔ ہم انصاف کے حصول اور الیکشن کالعدم کروانے تک آرام سے نہئں بیٹھیں گے

Comments are closed.