اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی دعوت پر اسپین کے پارلیمانی وفد کی پنجاب اسمبلی کا دورہ کیا
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی سید علی حیدر گیلانی نے اسپین کے پارلیمانی وفد کا پنجاب اسمبلی میں استقبال کیا اور اسمبلی کا دورہ کروایا
اس موقع پر اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سپین کے وفد کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام بھی کیا، سپین میں تعینات پاکستانی سفیر ڈاکٹر ظہور احمد بھی ہسپانوی پارلیمانی وفد کے ساتھ موجود تھے۔
Comments are closed.