بارسلونا میں ماسک کے استعمال کے خلاف مظاہرہ

بارسلونا۔ ہفتے کے روز بارسلونا میں ماسک کے استعمال کے خلاف مظاہرہ ہوا۔ مظاہرے میں 30 کے افراد نے شمولیت اختیار کی۔پلاسہ ڈی لا کیتھڈرل میں مظاہرہ ہوا۔بارسلونا سٹی کونسل کے مطابق مقامی پولیس نے مظاہرین کو ماسک کے استعمال کی تنبیہ کی۔

اخبار کے مطابق مظاہرین کے خلاف 27 شکایت کااندراج کیاگیا جس میں 19افراد خلاف کے قانون کی خلاف ورزی اور ایک کے خلاف پولیس حکام سے بدتمیزی کی رپورٹ درج کی گئی۔

واضع رہے گزشتہ ہفتے میڈرڈ میں بھی 2000 افراد نے ماسک کے استعمال کے خلاف مظاہرہ کیا۔جس میں مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھارکھے تھے جس پر ماسک مخالف نعرے درج تھے۔

Comments are closed.