سپین میں ریان ائیر لائن اور ایزی جیٹ کی ہڑتالوں کا سلسلہ جاری ہے۔ریان ائیر لائن کی بارسلونا سے اڑان بھرنے والی 8فلائٹس منسوخ جبکہ دوسرے ممالک سے بارسلونا آنے والی فلائٹس تاخیر کا شکار ہوئیں۔پالما 8، مالاگاہ 8 پرازیں متاثر ہوئیں۔ ایزی جیٹ کی 6 پروازئں منسوخ ہوئیں
جون میں 6 روز ہڑتاک کہ گئی جبکہ جولائی کے مہینے میں ہڑتال کا تیسرا دن ہے۔ ابھی 9 دن باقی ہیں۔ملک بھر میں ابھی تک 72 پراوزیں ہڑتال سے متاثر ہو چکی ہیں۔ ریان ائیر لائن کی ہڑتالوں کا سلسلہ 28 مئی تک جاری رہے گا۔ 22 سے 24 جولائی کو مزید ہڑتالیں ہوں گی
دوسری جانب لیبر یونین کی جانب سے یہ الزام لگایا گیایے کہ ہڑتالوں کے شروع ہونے کے بعد ریان ائیر نے 6 کیبن کریو ممبران کو فارغ کیاہے۔ جن کا تعلق بارسلونا،خرونا، اور مالاگاسے ہے۔
Comments are closed.