سال 2021اعتماد اور امید اور بہتری کا سال ہوگا، پیدرو سانچز

میڈرڈ: ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر ٹویٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ سال 2021 اعتماد امید اور بہتری کا سال قرار دیاہے۔انھوں نے کہاہے کہ کورونا ویکسین کے آنے سے وباء کے پھیلاومیں کمی ہوگی۔ ہم نے کوشش اور قربانیوں سے موذی وباءکو شکست دی ہے۔

سپین میں گزشتہ سال موذی وباء کورونا کے باعث ملک بھر میں 14 مارچ کو لاک ڈاون لگا دیا گیاتھا۔لاک ڈاون کے باعث نقل وحمل پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔ لاک ڈاون نے ملکی معیشت پر گہرے اثرات مرتب کئے تھے

Comments are closed.