ہسپانوی نیشنل پولیس نے بدھ کے روز شمال مغربی شہر اے کوروینا سے 12 سالہ بچی کو بازیاب کروا لیاہے جسے مبینہ طور پروالدین ایک خاندان کے ہاتھ فروخت کردیاتھا۔ بچی کی فروخت 4 ہزار یورو کے عوض کوردوبا میں ہوئی۔
پولیس کی جانب سے تفتیش کا آغاز مارچ کے مہینے میں سکول کی شکایت پر ہوا جب بچی کی مستقل غیرحاضری کے باعث والدین سے رابطہ کیا گیا لیکن وہ مناسب جواب نہ دے سکے جس کے بعد اسکول انتظامیہ نے پولیس کو آگاہ کیا۔
تورے سٹریٹ میں چھاپے کے دوراب رومانین قومیت رکھنے والے 3 افراد جن میں ایک جوڑا شامل ہے حراست میں لے لیاگیایے۔ بازیابی کے بعد بچی کو ہیلتھ ایمرجنسی منتقل کیاگیا
Comments are closed.