سپین میں غیرقانونی طور پر مقیم نابالغ افراد کو ملک بدر کرنے سے متعلق فیصلہ کالعدم

سپین میں مقیم غیرقانونی تارکین وطن کے بچوں کیلئے بڑی خبر سامنے آئی ہے، سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ سپین میں غیرقانونی طور پر موجود نابالغ افراد کو ملک سے نہیں نکالا جا سکتا۔
ہسپانوی سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ جب کوئی نابالغ فرد اپنے کاغذات کے حصول کے لئے کاروائی جاری رکھے ہوئے ہو تو اس کو ملک سے نہیں نکالا جاسکتا ایسا کرنا انسانی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

ہسپانوی سپریم کورٹ میں نابالغ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کررکھی تھی

خبر اپڈیٹ کی جارہی ہے۔۔۔۔

Comments are closed.