ایندھن کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے سپین کے ٹرک ڈرائیوروں کی ہڑتال جاری ہے، حکومت کی طرف سے تاحال اُن کے مطالبات تسلیم نہیں کیے گئےحکومت تاحال ہڑتالیوں کے مطالبات ماننے سے انکاری ہے۔ حکومت کی جانب سے دیا گیا ریلیف پیکیج ٹرانسپورٹرز نے مسترد کردیاہے۔سپین کے کئی علاقوں میں بنیادی اشیائے ضروریہ کی فراہمی نہ ہونے خے باعث اشیاء میں کمی ہوتی جا رہی ہے۔
سپین کے کئی دور افتادہ علاقوں میں بنیادی ضرورت کی اشیاء کی فیکٹریاں بند ہورہی ہیں، جبکہ دوسری طرف کنسٹرکشن کا کام بھی رُکنے کا خطرہ ہے کیونکہ سیمنٹ سریا کی فیکٹریوں کو درکار ضروری بنیادی سامان کی فراہمی بھی تعطل کا شکار ہے۔ ہڑتالیوں کا کہنا ہے کہ حکومت ایندھن کی قیمتوں میں کمی کرے جب کہ حکومت کی طرف سے فی الحال قیمتوں میں کمی کا طریقۂ کار وضح نہیں کیا گیا، کل جمعرات کو مذاکرات کا امکان ہے۔
خوراک سے متعلق سیکٹر کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے اُن کی حالت کورونا وائرس کے زمانے سے بھی زیادہ خراب ہو چکی ہے۔ حکومت کو باقی سیاسی جماعتوں کی طرف سے “جمود” اختیار کرنے پر سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے سے حکومت کی طرف سے 20 ہزار سے زیادہ پولیس اہلکار صرف اس لیے متعین کیے گئے ہیں کہ وہ ایسے ٹرک ڈرائیوروں کی حفاظت کریں جو ہڑتال میں حصہ نہیں لینا چاہتے۔
tricor cheap tricor buy online fenofibrate pill
tadalafil 5mg ca order sildenafil 100mg online cheap sildenafil 100mg sale
purchase ketotifen for sale imipramine canada buy tofranil 25mg without prescription
order mintop solution female cialis pill ed pills comparison
precose for sale cheap acarbose order griseofulvin pills