لندن: بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ میں کورونا کی بگڑتی صورت حال اور نئی قسم کے وائرس سے پیدا ہونے والے خدشات کے پیش نظر کئی اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ایل ایس ایچ ٹی ایم نے تجویز کے مطابق تیسری لہر سے بچنے کے لیے کم از کم 20 لاکھ افراد کو ہفتہ وار لازمی طور پر کورونا ویکسین لگانا ہوگی۔
برطانوی حکومت نے ملک میں چوتھے درجے کی پابندیاں بھی عائد کردی ہیں جس کے بعد 78 فیصد آبادی کو سخت لاک ڈاون کا سامنا کرناپڑے گا۔ جنوری میں اسکول بند رکھے جائیں گے اور انتہائی نگہداشت کے وارڈ پر دباؤ بڑھنے کو روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے۔
برطانوی حکومت نے حکومت نے میڈیسن اینڈ ہیلتھ کیئرپراڈکٹس ریگولیٹری ایجنسی کی ایسٹرازینیکا کی منظوری کی سفارشات قبول کرلی ہیں۔ کورونا کی آکسفورڈ ایسٹرازینیکا ویکسین لگانے کا عمل 4 جنوری 2021 سے شروع ہوگا۔
The dressing material, instruments, antiseptic lotions, irrigation solutions,
rubber sheets, kidney trays, buckets and waste basket are assembled
before starting the procedure. Universal precautions are followed.
Hello to all, as I am actually keen of reading this weblog’s post to
be updated on a regular basis. It includes nice information.
fantastic issues altogether, you simply received a new reader.
What may you suggest about your submit that you
simply made some days ago? Any sure?