کاتالونیا بھر میں اپوائٹمنٹ (سیتا) کے بغیر ویکسین لگانے کا فیصلہ

کورونا ویکسینیشن کے عمک کو تیز کرنے کےلئے کاتالونیا کی صوبائی حکومت نے نئے حکمت عملی مرتب کی ہے جس کےتحت صوبہ بھر میں مختلف ویکسینیشن پوائنٹس پر بغیر سیتا ویکسین لگوائی جاسکے گی۔ بغیر سیتا کے ویکسین سہ پہر 4 بجے سے شام 8 بجے تک لگوائی جاسکے گی۔

محکمہ صحت کی جانب سے فیصلہ شہریوں کو آسانی مہیا کرنےکے لئے کیاگیایے۔ فیصلے کا مقصد ستمبر تک زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ویکسین لگاناہے تاکہ چھٹیوں کے بعد کام کے آغاز پر زیادہ لوگ ویکسینیٹڈ ہوں۔اور کورونا کے پھیلاو کو روکا جاسکے۔

صوبہ بھر کے 25 پوائنٹس پر بغیر سیتا ویکسین لگائی جائے گی۔آپ درج ذیل لنک پر کلک کر کر سنٹر کا نام دیکھ سکتے ہیں۔

https://canalsalut.gencat.cat/ca/salut-a-z/v/vacuna-covid-19/convocatoria/ciutadania/vacuna-sense-cita/

 

següent enllaç: https://canalsalut.gencat.cat/ca/salut-a-z/v/vacuna-covid-19/convocatoria/ciutadania/vacuna-sense-cita/

https://canalsalut.gencat.cat/ca/salut-a-z/v/vacuna-covid-19/convocatoria/ciutadania/vacuna-sense-cita/

Comments are closed.