سماجی رابطے کی معروف ایپ واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس اسپین سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں متاثر ہوئی ہیں۔سروس معطل ہونے کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔
صارفین کی جانب سے ٹوئٹر پر واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس متاثر ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں جبکہ بعض نے فیس بک میسینجر کی سروس بھی متاثر ہونے کی شکایت کی ہے۔دیگر سماجی رابطے کی سائٹس ڈاؤن ہونے پر ٹوئٹر پر صارفین کی جانب سے طنز و مزاح کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
Comments are closed.