نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کرتار پور راہداری کی تعمیر کے حوالے سے مثبت ردعمل کا اظہار کیا ہے، دونوں ملکوں میں عوامی رابطوں پر زور دیا ہے۔
نریندر مودی کا کہنا ہے کہ کرتارپورراہداری پاکستان اور بھارتی عوام کے درمیان پل ثابت ہوگی، کرتارپورراہداری عوام کو ایک بہتر مستقبل کی طرف لے جائیگی۔
وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مسائل کا حل وقت کے ساتھ ہوگا۔
Comments are closed.