سری نگر: غیرقانونی طور پربھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوا ن کو ضلع کے علاقے چاڈورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران فائ،آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔
دریں اثنا ضلع بانڈی پور ہ کے علاقے نسو میں سڑک کے ایک حاد ثے میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس( سی آر پی ایف) کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے
Comments are closed.