اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت میں انتہاء پسند مودی سرکار کی پالیسیاں خطے کے امن اور سلامتی کے لیے شدید خطرہ ہیں۔
دفتر خارجہ سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے آئرلینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ سیمن کووینی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات، کورونا صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی
آئرش وزیر خارجہ نے عالمی وباء کے دوران ترقی پذیر ممالک کو قرضوں میں ریلیف دینے کی وزیراعظم عمران خان تجویز کو سراہتے ہوئے اس سلسلے میں اپنا موثر کردار ادا کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی، دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنانے، مشاورت کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
آئرش وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس ویکسین بننے کے بعد ترقی یافتہ اورترقی پذیر ممالک کے لیے بھی دستیابی ہونی چاہیے، سکیورٹی کونسل اصلاحات پرآئرلینڈ اور پاکستان کی سوچ میں مماثلت پائی جاتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے آئرلینڈ کا نکتہ نظر واضح ہے۔
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں جاری دوہرے لاک ڈاؤن پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قابض بھارتی فوج مقبوضہ وادی میں کریک ڈاؤن کے نام پر آپریشنز میں تیزی لا رہی ہے۔ انہوں نے بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی جغرافیائی حدود تبدیل کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا یہ سکیورٹی کونسل سمیت عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
اپنی بات جاری رکھتے ہوئے وزیر خارجہ نے نشاندہی کی کہ بھارتی حکومت کی پالیسیاں خطے کے امن اور سلامتی کے لیے شدید خطرہ ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفونک رابطے کے دوران بھارت میں اسلامو فوبیا اور کورونا وائرس کی وباء کے دوران مسلمانوں پر تشدد پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔
Its such as you read my mind! You seem to understand a lot about this, like you wrote the e-book in it or something.
I think that you simply could do with some % to drive the message house a
little bit, but instead of that, this is fantastic blog.
A great read. I will definitely be back.
Hey very interesting blog!
What’s up, I log on to your blogs daily. Your story-telling style is witty, keep
it up! adreamoftrains web hosting companies
Thanks on your marvelous posting! I quite enjoyed reading it, you
might be a great author.I will be sure to bookmark your blog and will eventually come back in the future.
I want to encourage yourself to continue your great work, have
a nice evening!
Keep this going please, great job!
Wow that was strange. I just wrote an incredibly long comment
but after I clicked submit my comment didn’t show up.
Grrrr… well I’m not writing all that over again. Anyhow, just wanted to say superb blog!
Hey just wanted to give you a quick heads up. The words in your content seem to be running off
the screen in Firefox. I’m not sure if this is a format issue or something to do with browser compatibility but I thought I’d post to let you know.
The style and design look great though! Hope you get
the issue solved soon. Cheers