انڈونیشیا میں 5 ریکٹر سکیل کا زلزلہ ریکارڈ

:انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں 5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

شنہوا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے بتایا کہ انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں منگل کوصبح 3 بجکر 18 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی ۔

زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔

مزید خبروں کیلئے وزٹ کریں

Comments are closed.