پاکستان میں کرونا سے 31 افراد جاں بحق جبکہ کرونا کیسز کی تعداد2291 ہوگئی

مانیٹرنگ ڈیسک

نيشنل کمانڈ اينڈ کنٹرول سنٹر کى سے جارى اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے کنفرم کيسز کى تعداد 2291 تک جا پہنچى ہے

گزشتہ چوبيس گھنٹوں کے دوران 252 نئے کيس سامنے آئے،،جس کے مطابق پنجاب میں سب سے زیادہ کيس رپورٹ ہوئے تعداد 845 ہو گئئ

سندھ میں 743 جبکہ کے پى میں 276،،وفاقی دارلحکومت میں 62,بلوچستان میں169 کورونا وائرس مریض ہیں ،،آزاد کشمیر میں مريضوں کى تعداد نو ہو گئی

کمانڈ اينڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق مُلک میں 28 فیصد مریض لوکل ٹرانسمیشن کا نتیجہ ہیں،،

مُلک میں کورونا وائرس سے جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 31 ہوگئی،،

اب تک کورونا وائرس کے مجموعی طور پر 19015 ٹیسٹ کيے ملک کے ہسپتالوں میں 1016 مریض زیر علاج ہیں.

Comments are closed.