خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق حال ہی میں اسرائیل فورسز مقبوضہ مغربی کناے میں چھاپوں میں تیزی لائی ہے جس سے حالیہ چند ہفتوں میں کم از کم 17 فلسطینی مارے گئے ہیں۔گھر گھر چھاپوں میں یہ تیزی حالیہ پر تشدد کارروائیوں کے نتیجے میں دیکھی گئی جب کم از کم دو فائرنگ کے واقعات میں تین اسرائیلی پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد ہلاک ہوئے۔
بدھ کی رات بھی ایسے ہی ایک واقعے میں قابض اسرائیلی افواج نے فلسطینی علاقے جنین میں چھاپہ مارا۔ اس دوران انہوں نے فائرنگ کر کے ایک نوجوان کو قتل کر دیا۔یہ رواں ہفتے پر تشدد کارروائی کا دوسرا واقعہ تھا جس میں اسرائیلی افواج نے رات گئے گھر گھر چھاپوں کے دوران کسی فلسطینی نوجوان کو قتل کیا ہو۔
فلسطین سمیت دنیا بھر میں مسلمان رمضان کے آخری جمعے کو یوم القدس کے طور پر مناتے ہیں۔اس دن کو منانے کی روایت 1979 سے چلی آ رہی ہے جس میں مسلمان اپنے اپنے علاقوں میں اکٹھے ہو کر نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں۔
یوم القدس پر پاکستان میں بھی فلسطینیوں کے حق میں ریلیاں نکالی جاتی ہیں۔اس سال بھی پاکستان میں مختلف تنظیموں نے رمضان کے آخری جمعے یعنی جمعتہ الوداع کی نماز کے بعد مختلف شہروں میں احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔
buy fenofibrate no prescription fenofibrate pills order fenofibrate 200mg generic
tadalafil 20mg ca viagra mail order viagra 100mg brand
ketotifen 1 mg sale ketotifen 1 mg cheap tofranil 25mg uk
mintop tablet buying ed pills online the best ed pill
buy precose 50mg generic precose 50mg usa order fulvicin 250mg generic