سپین پولیس نے غیرت کے نام پر دو بہنوں کےقتل کی سازش میں ملوث پاکستانی والد کو گرفتار کرلیاہے۔ پولیس نے عدالت حکم کے تحت غلام عباس نامی شخص کو گرفتار کیاہے۔
گزشتہ سال مئی کے مہینے میں گلیانہ پولیس کی حدود کے گاؤں نتھیا میں ہسپانوی شہریت رکھنے والی پاکستانی نژاد دو بہنوں کو ان کے چچا نے اپنے شوہروں کو اسپین لے جانے میں ناکامی پر قتل کر دیاتھا۔ 23 سالہ عروج عباس اور 21 سالہ انیسہ عباس کی شادی ایک سال قبل پاکستان میں اپنے کزن سے ہوئی تھی لیکن وہ اپنے شوہروں کے لئےساتھ سپین کا ویزا حاصل کرنے میں تاحال کامیاب نہیں ہو سکیں تھیں۔ان کے سسرال والوں کو شک تھا کہ انہوں نے جان بوجھ کر اپنے شوہروں کے ویزے کے طریقہ کار میں تاخیر کی ہے۔
تفصیلات تھوڑی دیر بعد
Comments are closed.