اسد مجید خان کو مستقل سیکرٹری خارجہ تعینات

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اسد مجید کی بطور سکرٹری خارجہ ی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اسلام آباد : برسلز میں پاکستانی سیفر اسد مجید خان کو مستقل سیکرٹری خارجہ تعینات کردیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اسد مجید کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اسد مجید خان کو مستقل سیکرٹری خارجہ تعینات کردیاہے۔ اسد مجید خان اس وقت پاکستان کے برسلز میں سفیر ہیں۔

دوسری جانب اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے بھی اسد مجید کی بطور سکرٹری خارجہ ی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

Comments are closed.