چمن میں پولیو ٹیم پر ڈنڈا بردار افراد کا حملہ

بلوچستان پولیس کے مطابق ضلع چمن میں جاری احتجاج میں دھرنا کمیٹی کے ڈنڈا بردار افراد نے پولیو کی ٹیم پر حملہ کیا ہے۔

اس حملے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر راجا اطہر عباس نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس اور لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھیننے کی کوشش کی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ علاقے میں مزید نفری روانہ کر دی گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق چمن میں کلی محمد حسن ٹھیکیدار، کلی میرالزئی اور کلی حاجی باقی جان میں ڈنڈا بردار افراد نے زبردستی مہم معطل کر دی ہے۔

مزید خبروں کیلئے وزٹ کریں

Comments are closed.