خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے جمعرات کو کہا ہے کہ یورپی ممالک میں کیسز کی تعداد میں کمی کے باوجود کورونا کا خطرہ ٹلا نہیں ہے۔عالمی ادارہ صحت کے یورپ کے ڈائریکٹر ہنس کلوج نے پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ کیسز میں کمی وبا کی نئی اقسام اور کمیونٹی میں پھیلاؤ کو چھپاتی ہے۔
خطے کے 53 ممالک میں ہر ہفتے 10 لاکھ سے زائد کورونا کیسز سامنے آتے رہے ہیں لیکن گذشتہ چار ہفتوں سے کیسز کی تعداد میں کمی آئی ہے۔اموات کی تعداد میں بھی گذشتہ دو ہفتوں سے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔اس صورتحال پر کلوج کا کہنا ہے کہ ’اس مرحلے پر یورپی ممالک کی اکثریت خطرے میں ہے اور اب ویکسین کی امید اور تحفظ کے احساس کے بیچ ایک پتلی لکیر موجود ہے۔
یورپی ممالک میں کورونا ویکسین کی خوراکوں کی تعداد چار کروڑ 10 لاکھ ہے۔ جو وبا کے آغاز سے اب تک سامنے آنے والے تین کروڑ 60 لاکھ کیسز سے زیادہ ہے۔عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر کے مطابق ویکسینیشن کا آغاز کرنے والے 37 ممالک میں سے 29 کے ڈیٹا کے مطابق 78 لاکھ لوگوں کو ویکسین کی دونوں خوراکیں لگ چکی ہیں۔
انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’یہ تعداد ان ممالک کی آبادی کا صرف ایک اعشاریہ پانچ فیصد ہے۔ہنس کلوج نے مزید کہا کہ ’ویکسین ضروری ہے لیکن وہ ابھی تک وبا پر قابو پانے کے لیے کافی نہیں ہے۔‘خیال رہے کہ عالمی ادارہ صحت کے یورپی خطے کے 38 ممالک میں برطانیہ میں سامنے آنے واالی وائرس کی نئی قسم کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ جبکہ 19 ممالک میں جنوبی افریقہ میں سامنے آنے والی نئی قسم کے کیسز کا پتہ چلا ہے۔
I’ѵe been surfing on-line more than thrеe hours today, ƅut I never
Ԁiscovered any fascinating article like yours. Ιt’s lovеly value enough
for me. Personally, if all website owners and
bloggers madе just right content material as you did, the internet shall Ьe much more useful than eѵer before.
Here is my һomepage … best dewalt sds drill
Aw, this was an exceptionally nice post. Taking a few minutes and actual effort to
make a very good article… but what can I say… I put things
off a lot and never seem to get anything done.
Very good website you have here but I was curious if you knew of any message boards
that cover the same topics discussed in this article?
I’d really like to be a part of online community where I can get feedback from other experienced people that share
the same interest. If you have any suggestions, please let me know.
Many thanks!