وزیردفاع کا ڈی جی آئی ایس آئی کے ہمراہ کابل کا دورہ

وزیر دفاع خواجہ آصف افغانستان کے دورہ پر کابل پہنچ گئے۔

وزیر دفاع کے ہمراہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم بھی ہیں۔

دورے کے دوران افغانستان کے نائب وزیراعظم ملاغنی برادر اور وزیردفاع ملا یعقوب سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، طورخم اور چمن بارڈر پر تجارت کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Comments are closed.