سپیکرکا انتخاب:ری پبلکن کے19 ارکان کا اپنے امیدوارکوووٹ دینے سے انکار
امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کے انتخاب میں ڈرامائی صورتحال،کیون میکارتھی درکار 218ووٹ حاصل کرنے میں ناکام،امریکی تاریخ میں ایک صدی بعد اسپیکر کے انتخاب کے لیے تیسری بار ووٹنگ ہوگی
امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کے انتخاب میں ڈرامائی صورتحال۔ڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت ریپبلکن کے 19 ارکان نے اپنے ہی امیدوار کو ووٹ دینے سے انکار کردیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق کیون میکارتھی درکار 218ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔امریکی تاریخ میں ایک صدی بعد اسپیکر کے انتخاب کے لیے تیسری بار ووٹنگ ہوگی۔
امریکی ایوان نمائندگان کا اجلاس نئے اسپیکر کا انتخاب کیے بغیر ملتوی ہوگیا۔خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ اسپیکر کے انتخاب کے لیے 4مرتبہ ووٹنگ ہوئی۔ریپبلکن کے 19 ارکان نے اپنے ہی امیدوار کو ووٹ دینے سے انکار کردیا۔
Comments are closed.