کرک۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) کرک عرفان اللہ نے بتایا کہ واقعہ لتمبر کے علاقے میں پیش آیا، جہاں پولیو ٹیم کے ساتھ ڈیوٹی سرانجام دینے والا پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہوا۔انہوں نے بتایا کہ واقعے فوری بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا جبکہ انسداد پولیو مہم جاری ہے۔
انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس خیبرپختونخوا ڈاکٹر ثنااللہ عباسی کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکار کو شہید کرنے والے ملمزان گرفتار ہوں گے۔پشاور میں دورہ کنٹونمنٹ ہسپتال اور وہاں بچوں کو قطرے پلانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ صوبے کو بہت جلد پولیو سے پاک بنائیں گے، پولیو کے خاتمے کے سلسلے میں عالمی سطح پر پاکستان کی تعریف کی جارہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پولیو مہم کی سیکیورٹی کے سلسلے میں تمام تر ممکنہ اقدامات اٹھائے ہیں اور پولیو ٹیم کی حفاظت کے لیے پولیس نے قربانی دی ہے۔آئی جی کا کہنا تھا کہ کرک میں پولیو ٹیم کی حفاطت پر مامور ایک پولیس اہلکار شہید ہوا ہے، تاہم پولیس اہلکار کو شہید کرنے والے ملزمان بھی گرفتار ہوں گے۔
Howdy just wanted to give you a quick heads up and let you know a
few of the images aren’t loading properly. I’m not sure why but
I think its a linking issue. I’ve tried it in two different
web browsers and both show the same outcome.
Feel free to surf to my page; https://ninjapkv.com
Hello I am so thrilled I found your site, I really found
you by mistake, while I was researching on Digg for something else, Regardless
I am here now and would just like to say thanks for a tremendous post
and a all round thrilling blog (I also love the theme/design), I don’t have time to read through it all at the moment but I have saved it and also included your RSS feeds,
so when I have time I will be back to read more, Please
do keep up the excellent job.
my site – kunjungi, Shad,
Yes! Finally someone writes about sbobet.