عمران خان تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں عدم ثبوت کی بنا پر بری

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان   کو تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا ہے۔

منگل کو جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس کی عدالت میں سماعت کے دوران مقدمے میں نامزد ملزمان کی جانب سے مصروف خان اور آمنہ علی بطور وکیل پیش ہوئے۔

سماعت کے بعد عدالت نے عمران خان، اسد عمر اور دیگر شریک ملزمان سمیت لیگی رکن اسمبلی راجہ خرم نواز کو بھی بری کردیا۔

مزید خبروں کیلئے وزٹ کریں

Comments are closed.