صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کا ماہانہ تنخواہ نہ لینے کافیصلہ

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نےتنخواہ نہ لینے کافیصلہ کیا ہے۔

ایوانِ صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدرِ زرداری نے تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے پیشِ نظر کیا ہے۔

ترجمان کے مطابق صدر زرداری کے فیصلے کا مقصد ملک میں دانش مندانہ مالیاتی انتظام کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

مزید خبروں کیلئے وزٹ کریں

Comments are closed.