صحافی عمران ریاض خان کو حج پر جانے سے روک دیا گیا۔

عمران ریاض خان کو حج پر جانے سے روک دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق صحافی و یوٹیوبر عمران ریاض کو اسلام آباد ائرپورٹ پر سفر پر روانگی سے روک دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران ریاض حج پر روانہ ہو رہے تھے۔

واضح رہے کہ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مارچ کو زمان پارک حملہ کیس میں صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور کی تھی، جس کے بعد انہیں کیمپ جیل سے رہا کردیا گیا تھا۔

مزید خبروں کیلئے وزٹ کری

Comments are closed.