جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

 لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون جسٹس عالیہ نیلم نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔

لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم کی حلف برداری کی تقریب آج گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی ، تقریب میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر جسٹس عالیہ نیلم سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف لیا۔

گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب کے انتظامات مکمل کر لیے گئے، وزیر اعلیٰ مریم نواز، صوبائی وزراء، ججز صاحبان سمیت اعلیٰ سرکاری اور سماجی شخصیات حلف برداری میں شرکت کررہی ہے۔

مزید خبروں کیلئے وزٹ کریں

Comments are closed.