مانچسٹر سے اسلام آباد: 371 نشستوں والے جہاز میں صرف ایک مسافر

عالمی وبا کورونا کے باعث دنیا میں کئی بڑی تبدیلیاں رونما ہوئیں جن میں سے ایک ایئرلائن اندسٹری کے لیے نئے ضوابط بھی ہیں۔

کورونا کے باعث سفری پابندیوں کی وجہ سے برطانیہ کے شہر مانچسٹر سے اسلام آباد آنے والی پرواز میں صرف ایک مسافر کو وطن واپس آنے کی اجازت ملی ہے جبکہ جہاز میں 371 مسافروں کی گنجائش تھی۔

جہاز کے واحد مسافر کا تعلق گجرات سے ہے۔اس خبر کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے ہیں اور لکھا ہے کہ انکل کی جہاز چارٹرڈ کرنے کی خواہش پوری ہو گئی۔

Comments are closed.