وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے اتوار کو ملاقات کی اور ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال بارے تبادلہ خیال اور مالی سال25-2024 کے بجٹ کے حوالے سے مشاورت کی ۔
پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم سے ملاقات کرنے والے وفد میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ، سید نوید قمر ، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور شیری رحمان شامل تھے۔
ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال اور مالی سال25-2024 کے بجٹ کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی
Comments are closed.