لاہور۔ نئے شواہد موصول ہونے کے بعدنیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کوطلب کرلیاہے۔ شواہد کی روشنی میں نیب کی تفتیشی ٹیم کو مریم نواز سے تحقیقات کرنی ہیں، اس سلسلے میں نیب نے مریم نواز کو 26 مارچ کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔
چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست بھی لاہور ہائی کورٹ میں دائر کررکھی ہے، جس پر مرایم نواز اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری ہوچکے ہیں۔
واضح رہے کہ نیب لاہور نے چوہدری شوگر ملز کیس میں تفتیش کے لیے 11 اگست 2020 کو بھی طلب کیا تھا تاہم اس دوران مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں سے تصادم ہوگیا تھا۔ جس کی وجہ سے مریم نواز تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش نہیں ہو سکی تھیں۔
I feel this is one of the most vital info for me. And i am satisfied reading your article.
However wanna statement on some general things, The site taste is great, the articles
is actually great : D. Just right job, cheers
For latest information you have to visit world-wide-web and on internet I found this web page
as a most excellent web page for latest updates.