صدر آصف علی زرداری نے نواب شاہ میں عید الفطر کی نماز ادا کی تازہ ترینپاکستان By News Desk Last updated Apr 10, 2024 صدر مملکت آصف علی زرداری نے نواب شاہ میں عید الفطر کی نماز ادا کی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک کی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کے لئے دعا کی۔ صدر مملکت اس موقع پر مسجد میں موجود لوگوں سے ملے اور عید کی مبارکباد دی۔ مزید خبروں کیلئے وزٹ کریں Nawab ShahPresident Asif Ali Zardariآصف علی زرداریصدر مملکتعید الفطرنواب شاہ Share FacebookTwitterWhatsAppEmailPinterestPrint
Comments are closed.