لبنان میں پرتشددمظاہرے،مظاہرین کاسرکاری دفاترپردھاوا، وزیراعظم کا قبل از وقت انتخابات کا اعلان
مانیٹرنگ ڈیسک
بیروت۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بیروت میں ہونے والے ہولناک دھماکوں کے بعد پھیلنے والی تباہی پر حکومت کی جوابدہی اور انصاف طلب کرنے کے لیے مختلف علاقوں میں مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے وسطی بیروت میں پارلیمنٹ کی عمارت تک جانے کی کوشش کی اور اس دوران مظاہرین اور پولیس کے مابین ہنگامہ آرائی بھی ہوئی۔
پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا اور براہ راست فائرنگ بھی کی۔رپورٹ کے مطابق مظاہرین کا ایک گروپ بیروت میں واقع وزارت اقتصادیات کے دفتر میں گھس گیا اور دفتری کاغذات اور لبنانی صدر کی تصاویر کو پھینک دیا
مظاہروں کے دوران سیکیورٹی اہل کاروں اور مظاہرین کے مابین تصادم کے نتیجے میں 238 افراد زخمی ہوچکے ہیں جنھیں طبی امداد کے لیے اسپتالوں میں منتقل کیا جاچکا ہے جب کہ پولیس 19 افراد کو حراست میں لے چکی ہے۔ لبنانی پولیس نے مظاہرین سے تصادم کے دوران ایک اہل کار کے ہلاک ہونے کی تصدیق بھی کی ہے۔
مظاہرین نے لبنان کی وزارت توانائی، خارجہ اور وزارت خزانہ کی عمارتوں کو محاصرے میں لے لیا اور کئی مقامات پر سرکاری ملازمین کو یرغمال بھی بنایا۔
دوسری جانب لبنانی وزیر اعظم حسن دیاب نے ملک میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔قوم سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ملک میں ہزاروں افراد احتجاج کررہے ہیں اوربیروت کے سانحے کے بعد ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔
انہوں ںے کہا کہ ملک کو درپیش ہمہ جہت بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے کہ قبل از وقت انتخابات کروا کر ملک میں نئی سیاسی نمائندگی اور نئی پارلیمنٹ منتخب کی جائے۔
Like!! Really appreciate you sharing this blog post.Really thank you! Keep writing.
Thanks so much for the blog post.
I always spent my half an hour to read this web site’s articles or reviews daily along with a mug of coffee.
Thanks so much for the blog post.
adverse effects of viagra
generic viagra
female viagra online
scary movie 2 viagra young men experiment viagra maximum dose viagra you can take
cialis daily price list cialis india to buy cialis
[URL=https://sites.google.com/view/shootball/بازی-پوپ – سایت بازی پوپ[/URL –
[URL=https://sites.google.com/view/shootball/سایت-بت-مجیک – سایت بت مجیک[/URL –
As a Newbie, I am permanently browsing online for articles that can benefit me. Thank you