ایرانی کے اسرائیل پر حملے کے بعد اسرائیل میں سکول دوبارہ کھل گئے

ایران کی جانب سے اسرائیل کی جانب داغے گئے میزائل اور ڈرونز حملوں کے بعد اسرائیل میں زندگی معمول پر آ رہی ہے۔

حکام کی جانب سے پیر کو اسکولز کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایرانی حملے کے پیشِ نظر اسکولز اور دیگر تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

ایران نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اسرائیل پر میزائل اور ڈرونز داغے تھے۔

البتہ اسرائیل کی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے ایران کی جانب سے داغے گئے ننانوے فی صد میزائل ناکارہ بنا دیے تھے۔

مزید خبروں کیلئے وزٹ کریں

 

Comments are closed.