پاکستان میں سولر پینل کی مارکیٹ کریش کر گئی، قیمتیں مزید کم۔

پاکستان میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں۔

سولر پینل ڈیلرز کے مطابق فی واٹ قیمت 40روپے یا اس سے نیچے تک آگئی ہے، مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر پینل کے اوسط ریٹس 37روپے تک گر گئے ہیں۔

سولر پینل ڈیلرز نے بتایاکہ بے تحاشہ سپلائی موجود ہونے کے سبب ریٹس کریش ہوئے ہیں۔ 6ماہ میں سولر پینل کی قیمتیں 30فیصد کم ہوئی ہیں۔

مزید خبروں کیلئے وزٹ کریں

Comments are closed.