تحریکِ انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ رہا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے اتوار کو گرفتار ہونے والے متعدد رہنماؤں کو رات گئے رہا کر دیا گیا ہے۔
سلمان اکرم راجہ کو بھی رات گئے رہا کر دیا گیا ہے۔
ان کو پنجاب پولیس نے لاہور میں اچھرہ کے مین روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے گرفتار کیا تھا۔
پی ٹی آئی کے رہنما سردار لطیف کھوسہ کو بھی شخصی ضمانت پر رہائی مل گئی ہے۔
مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اتوار کو احتجاج میں گرفتار ہونے والے دیگر رہنماؤں کو بھی رہا کیا گیا ہے۔

مزید خبروں کیلئے وزٹ کریں

Comments are closed.