راولپنڈی میں لائیو شو کے دوران ڈانسر کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا ۔۔ پولیس نے مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔۔
راولپنڈی کے نجی سینما میں اسٹیج ڈانسر کو لائیو شو کے دوران عمران وینس نامی ملزم نے مبینہ طور پر قتل کیا ۔۔ ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج میں فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے ۔۔ملزم کا ایک فائر مقتول کے سینے پر لگا دو ہوائی فائر کئے۔ ملزم فائرنگ کے بعد سینما مالک کی مدد سے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوا۔۔۔ ک ینٹ پولیس کا کہنا ہے کہ سینما کے مالک اتخار شہزاد کو غفلت برتنے پر گرفتار کر لیا ہے۔۔ ملزم عمران فیصل آباد کا رہائشی اور سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے جس کے خلاف مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Comments are closed.