گزشتہ روز اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے معاہدے کا اعلان کیا گیا تھا۔
الجزیرہ رپورٹ کے مطابق فلسطین کے عوام اور قیادت دونوں نےاس معاہدے کے اعلان کو مستردکردیاہے۔فلسطینی وزیر سماجی امور احمد مجادلانی نے کہا کہ ‘ہمیں اس معاہدے سے متعلق کوئی علم نہیں تھا، اس معاہدے کا وقت اور رفتار حیران کن ہے اوریہ معاہدہ فلسطین کی جدوجہد کے نازک موقعے پر سامنے آیا ہے
فلسطین کےسابق وزیر منیب المصری کا کہنا تھا کہ 2004 میں انتقال کرجانے والے شیخ زائد بن سلطان النیہان 30 برس سے زیادہ ابوظہبی کے حکمران رہے اور وہ فلسطینیوں کے بھرپور حامی تھے۔
دیگر فلسطیوں حکام کا کہنا تھا کہ گوکہ یہ خبر اچانک آگئی ہے لیکن زیادہ حیرانی کی بات نہیں ہے۔
Like!! Really appreciate you sharing this blog post.Really thank you! Keep writing.
I like the valuable information you provide in your articles.
Thanks so much for the blog post.
I am regular visitor, how are you everybody? This article posted at this web site is in fact pleasant.
Very good article! We are linking to this particularly great content on our site. Keep up the great writing.
motilium in mexico