نون لیگ  نہ پی  ٹی آئی، آزادا میداروں کیساتھ مل کر حکومت بنائیں گے،بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتخابات میں ریکارڈ تعداد میں آزاد امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ بہتر ہوگا نوجوان خود اپنا فیصلہ کریں۔

برطانوی خبر ایجنسی رائیٹرز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کہاکہ آج لیا گیا فیصلہ مستقبل میں ہمارے نوجوانوں کو بھگتنا پڑے گا۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن یا پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کے بجائے منتخب آزاد امیدواروں کے ساتھ حکومت بنانے کو ترجیح دیں گے۔

کیا نون لیگ کو انتخابات میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کی حمایت حاصل ہے ۔ اس سوال پر پر سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ نواز شریف یہ تاثر دے رہے ہیں کہ وہ چوتھی بار وزیراعظم بننے کے لیے پاکستانی عوام کے بجائے کسی اور پر بھروسہ کر رہے ہیں۔

Comments are closed.