اسلام آباد: سی ای او مائکروسافٹ بل گیٹس اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت ہوئی۔۔ بل گیٹس نے وزیر اعظم کو منصب سمبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے مختلف شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔۔
وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔۔بات چیت کے دوران پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے میں تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ بل گیٹس نے انتخاب جیتنے اور منصب سنبھالنے پر بل گیٹس نے وزیراعظم کو مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے پولیو کے خاتمے کی کاوشوں سمیت سماجی شعبے میں تعاون پر بل گیٹس کا شکریہ ادا کیا۔۔ بل گیٹس کی جانب سے مختلف شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔
Comments are closed.