پاکستان کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلوٹیلا کارکنان کی فوری رہائی کا مطالبہ
پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے غزہ امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکنے اور کارکنان کو گرفتار کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ اقدام بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
انسانی امداد پر حملہ
دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ فلوٹیلا میں 40 سے زائد سول جہاز اور 500 بین الاقوامی کارکن شامل تھے جو…
Read More...