پاکستان

خیبرپختونخوا کے ضلع جمرود میں پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق

پولیو مہم کے پہلے دن دہشت گردوں کا حملہ خیبرپختونخوا کے ضلع جمرود میں انسداد پولیو مہم کے ابتدائی روز نامعلوم افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں حفاظتی ڈیوٹی پر مامور ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔ پولیو ورکرز مسلسل نشانے پر خبر رساں ادارے…
Read More...