نو مئی کے مجرمان کو شواہد کی بنیاد پر سزائیں سنائی گئیں: عطاء تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سانحہ نو مئی بانی پی ٹی آئی کی سازش تھی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کے رفقاءنے نو مئی کی منصوبہ سازی میں حصہ لیا۔
عطاءاللہ تارڑ نے کہا کہ نو مئی کو لاہور جناح ہاﺅس، پی اے ایف میانوالی، راولپنڈی، قلعہ چکدرہ کے ملزمان کی تفصیلات سامنے آئی ہیں، نو مئی کو ملک کے دفاعی اداروں کو کمزور کرنے کی سازش کی…
Read More...