پاکستان

اسلام آباد کچہری کے خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی:عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد کچہری کے باہر ہونے والے خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی اور اس کا مرکزی کردار کالعدم ٹی ٹی پی کا سربراہ نور ولی محسود تھا۔ حکومت نے کہا ہے کہ 48 گھنٹوں کے اندر اہم گرفتاریاں عمل میں آئیں اور تحقیقات میں بڑے شواہد سامنے آئے ہیں۔ حملے کے تانے بانے افغانستان سے…
Read More...