پاکستان

پاکستان کی تینوں مسلح افواج الرٹ ہیں، ہر انچ کا دفاع کریں گے: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے واضح کیا ہے کہ ان کے انٹرویو میں جنگ چھڑنے کی بات کا غلط مطلب لیا گیا ہے۔ ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ انٹرویو میں ان سے جنگ کے حوالے سے سوال کیا گیا تھا، جس پر انہوں نے جواب دیا تھا کہ اگلے دو تین دن انتہائی اہم ہیں، تاہم یہ کہنا کہ جنگ چھڑنے والی ہے، درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم پر جنگ مسلط کی…
Read More...