وزیراعظم کی اتحادی جماعتوں سے 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت،اپوزیشن بھی سرگرم
اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے 27ویں آئینی ترمیم کے سلسلے میں اتحادی جماعتوں سے مشاورت شروع کر دی ہے۔ ایم کیو ایم نے مقامی حکومتوں سے متعلق اپنی تجاویز پیش کر دی ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی بھی آج اہم اجلاس میں ترمیم پر اپنا موقف طے کرے گی۔ اپوزیشن رہنما بھی اپنی صف بندی میں مصروف ہیں۔
وزیراعظم کی اتحادیوں سے ملاقاتیںذرائع…
Read More...